پرائیویٹ اسکول

( پِرائِیویٹ اِسْکُول )
{ پِرا + ای + ویٹ (ی مجہول) + اِس + کُول }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ اسماء 'پرائیویٹ' اور 'اسکول' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٣ء کو "جامع اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : پِرائِیویٹ اِسْکُولوں [پَرا + اِی + وِیٹ (ی مجہول) + اِس + کُو + لوں (و مجہول)]
١ - وہ اسکول جسے گورنمنٹ نے قائم نہ کیا ہو بلکہ کسی فرد یا غیرسرکحاری جماعت نے قائم کیا ہو۔ (جامع اللغات، 57:2)