پچیس گنا

( پِچِّیس گُنا )
{ پَچ + چِیس + گُنا }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ اسماء 'پچیس' اور 'گنا' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٧ء کو "تشریح المساحت" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - پچیس درجہ زیادہ (25x25)
"قاعدہ کا نتیجہ ٣٢/٢٥ ( بتیس بٹا پچیس) گنا زیادہ نکلتا ہے۔"      ( ١٩٠٧ء، تشریح المساحت، ٨٨ )