پچسواں

( پَچِّسواں )
{ پَچ + چِس + واں }
( سنسکرت )

تفصیلات


پَچِّیس  پَچِّسواں

سنسکرت زبان سے ماخوذ صفت 'پچیس' کے ساتھ 'واں' بطور لاحقہ ترتیب لگانے سے 'پچیسواں' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٤٢١ء کو "شکارنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت عددی ( جمع )
١ - بیس اور پانچ، چوبیس کے بعد کا۔