پختہ مزاجی

( پُخْتَہ مِزاجی )
{ پُخ + تَہ + مِزا + جی }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'پختہ' کے ساتھ عربی صفت 'مزاج' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب 'پختہ مزاجی' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٣ء کو "گنج خوبی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جمع   : پُخْتَہ مِزاجِیاں [پُخ + تَہ + مِزا + جِیاں]
جمع غیر ندائی   : پُخْتَہ مِزاجِیوں [پُخ + تَہ + مِزا + جِیوں (و مجہول)]
١ - پختہ مزاج سے اسم کیفیت۔
"بادشاہ کو پختہ مزاجی سے بڑی قوت اور مود ہے۔"      ( ١٨٠٣ء، گنج خوبی، ٤٠ )
  • اِسْتِقْلال مِزاجی