پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ

( پَبْلِک وَرْکْس ڈِپارْٹْمِنْٹ )
{ پَب + لِک + وَرْکْس + ڈِپارْٹ (کسرہ م مجہول) + مِنْٹ (کسرہ م مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ اسماء 'پبلک' 'ورکس' اور 'ڈپارٹمنٹ' پر مشتمل مرکب اردو اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٤ء، کو "آئین قیصری" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - شعبہ تعمیرات عامہ، پی ڈبلیو ڈی P.W.D۔
"سرکاری کام ان ڈپارٹمنٹوں میں تقسیم ہوتا ہے، ہوم ڈپارٹمنٹ. پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ۔"      ( ١٩٠٤ء، آئین قیصری، ٣٦ )