سنسکرت سے ماخوذ اسم 'پالا' کے ساتھ سنسکرت صفت 'پوسنا' سے حالیہ تمام 'پوسا' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٧ء کو "مضامین فرحت" میں مستعمل ملتا ہے۔