پا برہنہ

( پا بَرَہْنَہ )
{ پا + بَرَہ (فتحہ ر مجہول) + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسما 'پا' اور 'برہنہ' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٠ء کو "دیوان اسیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - جس کے پاؤں میں جوتیاں یا کھڑاؤں نہ ہو، ننگے پاؤں۔
 پا برہنہ نہ جنوں میں بھی خدا نے رکھا آبلہ پڑھ کے مرے پاؤں میں پاپوش ہوا      ( ١٨٧٠ء، دیوان اسیر، ١٠:٣ )