عربی زبان سے ماخوذ اسم 'طول' کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عرب اسم 'عمل' لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ ١٨٧٤ء کو "انیس کے مراثی" میں مستعمل ملتا ہے۔