فارسی زبان میں مصدر 'باختن' سے صیغۂ امر ہے اور خصوصاً ترکیبات میں جزو دوم یعنی بطور لاحقۂ صفت مستعمل ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت بھی مستعمل ہے۔ ١٦٣٩ء میں "طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔