طلعت زیبا

( طَلْعَتِ زیبا )
{ طَل + عَتے + زے + با }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'طلعت' کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'زیبا' لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٢ء کو "مہذب اللغات" کے حوالے سے مسرور کے ہاں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - حسین صورت، اچھی شکل۔
 تیری طلعتِ زیبا تیرا دید کا وعدہ      ( ١٩٧٨ء، ابن انشاء دل وحشی، ٢٢ )