عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت 'فقید' کو حرفِ تخفیص' ال' کے ذریعے عربی ہی سے مشتق اسم 'مثال' کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٩٠ء کو "فسانۂ دلفریب" میں مستعمل ملتا ہے۔