عربی زبان سے ماخوذ صفت 'فرید' کا ایک فارسی تلفظ | املا ہے۔ (فارسی میں قاعدہ ہے کہ عربی ناموں کے آگے لاحقۂ جمع 'اِں' یا 'اوں' لگا کر بطور واحد بھی استعمال کرتے ہیں)۔ تحریراً سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوانِ حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔