فزیالوجی

( فِزْیالوجی )
{ فِر + یا + لو (و مجہول) + جی }
( انگریزی )

تفصیلات


Physiology  فِزْیالوجی

انگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے۔ جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٩١ء کو "مبادی علم حفظ صحت جہت مدارس ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم علم ( مؤنث - واحد )
١ - علم الابدان، علم الافعال، عصوبات کا علم۔
"فزیالوجی 'Physiology' علم اعمال و افعالِ اعضا کے لیے مرّوج ہے۔"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٢٢٣ )
  • physiology