تفصیلات
Physiotherapy فِزْیوتِھراپی
انگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٣ء کو "کوریا کہانی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - مالش کے ذریعے علاج، بغیر دواؤں کے مختلف قسم کی ورزش، مالش، غسل اور دھو وغیرہ کے ذریعے علاج۔
"ہم ایک اور وارڈ میں گئے اور فزیو تھراپی کا شعبہ بھی دیکھا۔"
( ١٩٨٣ء، کوریا کہانی، ٢٣١ )