عربی زبان سے ماخوذ اسم 'فیضان' کو کسرۂ صفت کے ذریعے عربی ہی سے مشتق صفت 'عظیم' کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٩١ء کو "اردو نامہ، لاہور" میں مستعمل ملتا ہے۔