فیکٹ

( فَیکْٹ )
{ فَیکْٹ (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


Fact  فَیکْٹ

انگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اپنے اصل معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨١ء کو "راجہ گدھ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : فَیکْٹْس [فَیکْٹْس (ی لین)]
١ - حقیقت، امر واقعہ۔
"وہ اس فیکٹ کو بُھلا سکتی ہے کبھی۔"      ( ١٩٨١ء، راجہ گدھ، ٥٠ )
  • fact