سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
چھوٹی
(
چھوٹی
)
{ چھو (و مجہول) + ٹی }
تفصیلات
معانی
مرکبات
صفت ذاتی ( مؤنث - واحد )
جنسِ مخالف : چھوٹا [چھو (و مجہول) + ٹا]
جمع : چھوٹِیاں [چھو (و مجہول) + ٹِیاں]
جمع غیر ندائی : چھوٹِیوں [چھو (و مجہول) + ٹِیوں (و مجہول)]
١ - چھوٹا کی تانیث۔
"چھوٹی چھوٹی باتوں پر بچوں کو لاتوں، گھونسوں اور بیدوں سے بے تحاشا پیٹتا تھا"۔ رجوع کریں: ( ١٩٨٢ء، میری داسستان حیات، ٣٤ )
چھوٹی الائچی
چھوٹی بوٹی
چھوٹی تانتی
چھوٹی جوڑ
چھوٹی چھری
چھوٹی حاضری
چھوٹی قوم
چھوٹی موٹی
چھوٹی یے
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر