فارسی اسم 'بازار' کے آخر پر علامت اضافت 'کسرہ' لگانے کے بعد عربی سے ماخوذ اسم 'مصر' لگنے سے مرکب اضافی 'بازار مصر' بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اور عام طور پر تلمیح مستعمل ہے۔