١ - چھوٹی دکان (بیشتر عارضی)، کسی عمارت میں سامان بیچے جانے کا کمرہ، سودا بیچنے کی میز یا تخت وغیرہ۔ انگریزی میں Stall
"ہر سٹال پر ایک ایک راجپوت اور ترک کا ننگی تلوار کا پہرا تھا"۔ "سامنے کی جگہ سٹالوں وغیرہ کے لیے مخصوص ہے"۔
( ١٩٣١ء )( ١٩٢٩ء، فن ادارت، ٨٣ )