اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ذخیرہ، مجموعہ، راس المال، مال خانہ۔انگریزی میں Stock
"متعلقہ تصویر اخبار کے سٹاک میں پہلے سے موجود . ہے۔١٩٢٩ء، فن ادارت، ٢١
٢ - خوشبودار انگریزی پھول کا ایک پودا جس کی پتیاں سفید ریشے دار ہوتی ہیں۔
٣ - [ حساب ] ایک کاروباری سرمایہ جس سے کسی کمپنی وغیرہ کے حصص کی خرید و فروخت کا حساب ہوتا ہے۔