١ - ممتاز موسیقار، ایکٹر یا ایکٹریس جو فلموں میں یا ریڈیو، ٹی وی وغیرہ میں ممتاز حیثیت سے کام کرے۔ مشہور ایکٹر یا ایکٹریس یا موسیقار (عموماً تراکیب میں مستعمل جیسے فلم اسٹار)۔ انگریزی میں Star (ستارہ)
"سینما کے اسٹاروں کی تصاویر اور ان کی سوانح عمریاں چھاپنے لگوں تو گاہک بڑھ سکتے ہیں"۔
( ١٩٣٥ء، گئودان، پریم چند، ٢٨٦ )