آخذ

( آخِذ )
{ آ + خِذ }
( عربی )

تفصیلات


اخذ  اَخَذ  آخِذ

یہ عربی زبان کے ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل ہے اور اردو میں اسم صفت مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦١١ء میں "قلی قطب شاہ" کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
جنسِ مخالف   : آخِذَہ [آ + خِذَہ]
جمع استثنائی   : آخِذِیْن [آ + خِذِیْن]
جمع غیر ندائی   : آخِذوں [آ + خِذوں (و مجہول)]
١ - لینے والا، اخذ کرنے والا، وصول کرنے والا۔
 نبی سے آخذ اور امت پہ فائض ادھر قابل ادھر غافل ہے یا غوث      ( ١٩٠٥ء، حدائق بخشش، ٧:٢ )