فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'بازاری' اور ہندی زبان سے ماخوذ اسم 'کوٹھا' سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٦ء میں "تربیت نسواں" کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔