سٹاف

( سِٹاف )
{ سِٹاف }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزوں کی برصغیر آمد کے ساتھ ہی انگریزی الفاظ بول چال کی زبان میں آنے لگے اور بہت عرصہ بعد ١٨٨٧ء کو "مکمل مجموعہ لیکچرز و اسپیچز" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم جمع ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : سِٹافْز [سِٹافْز]
١ - عملہ، اہل کار کسی دفتر یا ادارے میں کام کرنے والے لوگ۔انگریزی میں Staff
"مس ٹیلر ایک خود ساختہ بلیک بورڈ کے ذریعے کیفے کے جملہ سٹاف کو ان کے اپنے ملک کی مصنوعات کے اعداد و شمار سمجھا رہی تھی"۔      ( ١٩٧٥ء، بسلامت روی، کرنل محمد خان )
  • Staff