قرم

( قَرْم )
{ قَرْم }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے اسم مجرد ہے۔ اردو میں عام طور پر استعمال نہیں ہوتا لیکن عبارت آرائی یا شعری ضرورت کے لیے استعمال کر لیتے ہیں۔ ١٩٦٦ء کو "منحمنا" میں استعمال ہوا۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - سردار، مکھیا، چودھری۔
 زعیم و قرم و سدیم و سمیدع و صندید پناہ گاہِ جہاں پیکر لطافت و لم      ( ١٩٦٦ء، منحمنا، ٣٣ )