غزا

( غَزا )
{ غَزا }
( عربی )

تفصیلات


غزو  غَزا

عربی زبان سے ثلاثی مجرد کے باب سے مصدر ہے اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ ١٥٠٣ء کو "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم حاصل مصدر ( مؤنث )
١ - دین کے دشمنوں کے ساتھ جنگ، کافروں اور مشرکوں سے لڑائی، جہاد۔
 ہزار سلطنتیں صدقے اس مجاہد کے غزا کے واسطے جو عاقبت بدوش آیا      ( ١٩٣١ء، بہارستان، ١٢٢ )
  • waging war
  • going forth to war (especially against in fields)