فارسی زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ عربی میں اس کا تلفظ قَبالۃُ ہے یہ ممکن ہے کہ عربی کے اثر سے فارسی میں بھی استعمال ہوتا ہو اور وہاں سے اردو میں داخل ہوا ہو۔ ١٧٩٥ء کو قائم کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔