سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
غیق
(
غَیق
)
{ غَیق (ی لین) }
(
عربی
)
تفصیلات
عربی سے اسم صوت ہے اردو میں ١٨٩٨ء میں ایام عرب میں مستعمل ملتا ہے۔
معانی
حرف صوت
١ - کاں کاں، کوے کے بولنے کی آواز (اکثر دو دفعہ لکھا جاتا ہے)۔
"غیق غیق کوے کی وہ آواز جسے اردو میں قیں قیں کہتے ہیں"۔ ( ١٨٩٨ء، ایام عرب (حکایت الصوف)، ٢١٨:١ )
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر