عام طور پر اردو میں مستعمل نہیں ہے عام طور پر لغات میں ملتا ہے۔ سب سے پہلے "پلیٹس" میں پایا جاتا ہے۔ عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مصدر ہے۔