قط

( قَط )
{ قَط }
( عربی )

تفصیلات


قط  قَط

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مصدر ہے عربی میں اصل تلفظ 'قط' رائج ہے لیکن اردو میں ایسا نہیں ہے۔ ١٦٦٥ء کو علی نامہ میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم حاصل مصدر ( مذکر - واحد )
١ - چوڑائی میں تراش یا کاٹ، قلم کی نوک کو کاٹنا۔
 جہاں ایک جنس سقط کی طرح نظر کلکِ ناخوردہ قط کی طرح      ( ١٩٧٠ء، برش قلم، ٦١ )
  • cutting (a thing) transversely
  • sideways
  • or across;  cutting or making a pen
  • cutting the nib of a pen;  the nib of a pen