قریش

( قُرَیش )
{ قُرَیش (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے اسم جامد ہے۔ ١٨٧٥ء کو "دفتر ماتم" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم علم ( مذکر - واحد )
١ - عرب کا ایک مشہور اور ذی عزت قبیلہ نیز اس کا کوئی فرد یا افراد (رسول اکرمۖ اسی قبیلے سے تعلق رکھتے تھے)۔
"وہ اس دن قریش کو جمع کرتے اور خطبہ دیتے تھے"۔      ( ١٩٨٥ء، روشنی، ١٣٤ )
  • Name of a noble tribe of Arabs (of which Hazrat Mohammad's grandfather was chief)