سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
بان[3]
(
بان[3]
)
{ بان }
(
ہندی
)
تفصیلات
ہندی زبان سے اردو میں آیا۔ ملک محمد جائیسی نے ١٦٢٠ء میں اپنے کلام میں استعمال کیا۔
معانی
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع : بانے [با + نے]
جمع غیر ندائی : بانوں [با + نوں (و مجہول)]
١ - قشقہ، کولا، وہ تلک یا نشان جو ہندو اپنے ماتھے پر لگاتے ہیں۔
تلک پلیتا ماتھے دمن بجر کے بان جیہے بیریں، تیہیں ماریں چوکس کریں نادان ( ملک محمد جائسی (شبد ساگر، ٣٤٥٨:٧) )
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر