بان[6]

( بان[6] )
{ بان }
( ہندی )

تفصیلات


ہندی زبان میں مختلف معنوں میں مستعمل اور "جامع اللغات" نے اردو کا لفظ قرار دیا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع   : بانے [با + نے]
جمع غیر ندائی   : بانوں [با + نوں (و مجہول)]
١ - پانچ کا عددجامع اللغات، 296:1
٢ - گائے کا تھنجامع اللغات، 296:1
٣ - گانا، راگجامع اللغات، 296:1