سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
آن[3]
(
آن[3]
)
{ آن }
(
فارسی
)
تفصیلات
معانی
مرکبات
انگریزی ترجمہ
ضمیر اشارہ ( واحد - غائب )
حالت : فاعلی
جمع : اِیشان [ای + شان]
مفعولی حالت : آن را [آن + را]
١ - وہ، اس عموماً ترکیب میں مستعمل اور غنہ کے ساتھ۔
آں جنابآں حضرت"آں فرزند کے مزاج کی خیریت درکار ہے" رجوع کریں: آنْحَضْرَت ( ١٩٣٧ء، واقعات اظفری، ١٣٨ )
٢ - یہ (عموماً 'کہ' سے پہلے جس کے بعد 'مشارالیہ' لایا جاتا ہے۔ (عام خط و کتابت میں)
"مکرر آنکہ جواب جلد دیں" "باعث تحریر آنکہ آج شام کو میرے ہاں ضیافت ولیمہ ہے" ( ١٩٢٩ء، اردو لغت، ٢:٣١٤ )
٣ - (تحریر و تقریر میں) آپ، تم جناب۔
"آں جناب ابھی یہ فرما چکے ہیں" ( ١٩٧٩ء، اردو لغت، ٣١٤:٢ )
آں جناب
آں جہانی
(فارسی)
آں حضرت
That
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر