پان[4]

( پان[4] )
{ پان }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت میں اصل تلفظ 'پنچ' بمعنی ٥ ہے اور پھر اردو میں 'پانچ' رائج ہوا جوکہ ١٥٠٠ء میں معراج العاشقین میں مستعمل ہے اور 'پان' 'پانچ' ہی کی تخفیف ہے، ضرورت شعری یا جلدی بولنے پر استعمال ہوتا ہے۔

صفت عددی
جمع غیر ندائی   : پانْچوں [پاں + چوں (و مجہول)]
١ - پانچ کی تخفیف     
رجوع کریں:  پانچ
  • (contrac. of panc) Five (used only in comp)