پان[5]

( پان[5] )
{ پان }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - پہیے کے مرکزی حصہ اور محیط کے حلقے کو جوڑے رکھنے والی تانیں، ارّا۔
"پان خوب خشک شدہ سیدھے ریشے والی لکڑی سے بنائے جائیں جو . اس قدر سخت ہو کہ اڈے اور پوٹیوں کے سوراخوں میں مضبوطی کے ساتھ جمی رہے"۔      ( ١٩٠٧ء، مصرف جنگلات، ١٤١ )