ابلیس کا پیشاب

( اِبْلِیس کا پیشاب )
{ اِب + لِیس + کا + پے + شاب }

تفصیلات


عربی زبان کے لفظ'اِبْلِیس' کے ساتھ سنسکرت زبان سے کا حرف اضافت کے طور پر اور فارسی سے اسم پیشاب آیا ہے۔ اس طرح یہ مرکب اضافی بنتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - (خواص) شیطان کا جنا، خبیث، خنّاس، کمینہ، پاجی۔ (مخزن المحاورات، 2)