تیس

( تِیْس )
{ تِیْس }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت میں 'ترنشت' رائج ہے اور اردو میں 'تیس' ١٥٠٣ء میں "لازم المبتدی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم عدد
جمع غیر ندائی   : تِیسوں [تی + سوں (و مجہول)]
١ - بیس اور دس، تین دفعہ دس دس (ہندسوں میں) 30۔
"جب پہلی مرتبہ آیا تھا تو اس کی عمر تیس برس کی تھی"۔      ( ١٩٤٣ء، تاریخ الحکما، ١٩١ )
  • thirty