تحریکی

( تَحْرِیْکی )
{ تَح + ری + کی }
( عربی )

تفصیلات


حرک  تَحْرِیْک  تَحْرِیْکی

تحریک سے منسوب ہے۔

صفت نسبتی
١ - حرکت دینے والا، ابھارنے والا، انگیخت کرنے والا۔     
رجوع کریں: