تب[1]

( تَب[1] )
{ تَب }
( سنسکرت )

تفصیلات


تاوت  تَب

سنسکرت زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ اصل تلفظ 'تاوت' تھا۔ لیکن اردو میں 'تَبْ' استعمال ہوا۔ ١٦٦٤ء میں حسن شوقی نے استعمال کیا۔

حرف جزا
١ - تو، جب کی جزا۔
 حق نے تجھ لب کوں دیا معجزہ عیسٰی جب تب مری جان مجھے یہ دل بیمار دیا     "کلمہ جب کی جزا میں تب آتا ہے"      ( دیوان آبرو، ٣ )( جامع القواعد (حصہ نحو)، ١٧٦ )
اسم ظرف زماں
١ - اس کے بعد، اس وقت، اس حالت میں، تد۔
"جو پردہ سا تھا وہ ہٹ گیا اور تب اس تصنیف میں مسستغرق ہو گئے"      ( ١٩١٧ء، کرشن بیتی، ١٧٠ )
  • then
  • at that time;  afterwards;  thereupon;  therefore
  • hence