تب[2]

( تَب[2] )
{ تَب }
( فارسی )

تفصیلات


تابیدن  تَب

فارسی زبان سے اردو میں آیا۔ 'تابیدن' مصدر سے حاصل مصدر 'تاب' کا مخفف ہے۔ اکثر شعری ضرورت کے تحت استعمال کیا جاتا ہے عام بول چال میں مستعمل نہیں۔ ١٨٧٤ء، میں "سحرالبیان" میں استعمال ہوا۔

اسم حاصل مصدر ( مؤنث - واحد )
١ - حرارت، گرمی، بخار
 کچھ اجل ہی سے علاج تب فرقت ہو گا کارگریاں نہ عرق ہو گا نہ شربت ہو گا
٢ - طاقت، چمک، سوزش۔(فرہنگ عامرہ)
  • heat
  • warmth;  fever