تاریک

( تَارِیْک )
{ تَا + رِیْک }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے اسم صفت ہے جوکہ اردو میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٥٠٣ء میں "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
تقابلی حالت   : تَارِیْک تَر [تَا + رِیْک + تَر]
تفضیلی حالت   : تَارِیْک تَرِین [تَا + رِیْک + تَرِین]
١ - سیاہ، کالا، اندھیرا، اندھیری۔
 حیف ہے لیکن اگر لوگوں کا کہنا ٹھیک ہو حیف ہے گر آدمی کی عقل یوں تاریک ہو
  • dark
  • obscure