سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
تاریخی
(
تَارِیخی
)
{ تَا + ری + خی }
(
عربی
)
تفصیلات
ارخ
تَارِیخ
تَارِیخی
'تاریخ' سے منسوب ہے۔
معانی
صفت نسبتی
١ - تاریخ سے منسوب، تاریخ میں اہمیت رکھنے والا، اہم ترین یا تاریخ میں قابل ذکر۔
"یہ ایک واقعہ تاریخی ہے اس لیے شامل کر دیا ہے"۔ رجوع کریں: ( ١٩٢٩ء، تذکرہ کاملانِ رام پور، ٤٩٢ )
٢ - وہ نام یا عدد جس سے تاریخ نکلتی ہو۔
"آپ کی غزل کا مقطع تاریخی ہوا کرتا ہے"۔ رجوع کریں: ( ارمغان گوکل پرشاد، (سہ ماہی اردو، ٥١، ٤٥:١) )
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر