تفصیلات
مرکب اضافی ہے۔ ابلق کے ساتھ فارسی زبان کا لفظ 'روزگار' لگایا ہے۔ متغیر کی صورت میں عربی ہی سے مرکب عطفی 'لیل و نہار' لگایا گیا ہے۔
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - دن رات
جمتی نہیں ہے ران کسی شہسوار کی کیا شوخیاں ہیں ابلق لیل و نہار کی رجوع کریں:
( ١٨٥٢ء، دیوان برق، ٥٠٨ )