تھا

( تھا )
{ تھا }
( سنسکرت )

تفصیلات


ستھا  تھا

سنسکرت زبان سے اردو میں بطور علامت ماضی بعید داخل ہوا اور بطور فعل ناقص بھی استعمال کرنا شروع کر دیا گیا۔ حسن شوقی نے ١٥٦٤ء میں استعمال کیا۔

فعل ناقص ( مذکر - واحد )
١ - 'ہونا' سے ماضی کا صیغہ واحد مذکر، کسی چیز کے ہونے کی کیفیت ماضی میں۔
 کیا محبت کا میری وحشت اثر افسانہ تھا اور عالم ہو گیا جس نے سنا دیوانہ تھا      ( ١٩٠٣ء، نظم نگاریں، ١٦ )