فارسی زبان میں رائج ہے عام طور پر شاعری کے ذریعے سے اردو میں داخل ہوا سب سے پہلے قلی قطب شاہ نے ١٦١١ء میں استعمال کیا۔ عام بول چال میں بہت کم استعمال ہوتا ہے جبکہ شاعری میں بکثرت استعمال ہوتا ہے۔