سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
جنوب
(
جُنُوب
)
{ جُنُوب }
(
عربی
)
تفصیلات
جنب
جُنُوب
عربی زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ ١٦٧٨ء میں غواصی نے استعمال کیا۔ "کلیات غواصی" کے صفحہ ٦٤ پر ملتا ہے۔
معانی
انگریزی ترجمہ
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - وہ سمت جو شمال کے راست مخالف ہو، طلوع آفتاب کی سمت رخ کیا جائے تو دائیں ہاتھ واقع ہونے والی سمت، دکھن۔
"چوڑائی شمال سے جنوب تک" ( فوائد الصبیان، ١٤٧ )
٢ - وہ ہوا جو جنوب کی سمت چلے
"دوسری قسم کا نام ہے جنوب یہ ہوا ابروں کو جمع کرتی ہے"۔ ( ١٩٤٠ء، قصیدۃ البردہ، ٣٩٧ )
The south
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر