جن[2]

( جِن[2] )
{ جِن }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے اردو میں داخل ہوا۔ دراصل ہندوؤں کی مذہبی اصطلاح ہونے کی وجہ سے اردو میں بہت کم استعمال ہوئی اسی لیے ١٩١٣ء "تمدن" جیسی کتابوں میں نظر آتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - [ جین مت ]  جین مت کی وہ مقدس ہستی جو نروان پا چکی ہے۔ اسے وہ دیوتا مانتے ہیں۔ ان مقدس ہستیوں کی تعداد چوالیس بتائی جاتی ہے۔
"اس اخیر کے درجے کا نام جینیوں میں جن ہے جو بالکل بدھ سے مطابقت رکھتا ہے"۔      ( ١٩١٣ء، تمدن ہند، ٤٥٠ )
  • A generic term applied to a Buddha or chief saint of the Buddha sect
  • in the same manner as to a Jain saint;  a Jin
  • a generic name of the personage peculiar to the Jain sect who is ranked by them as superior to the gods of the other sects;  a deified saint and teacher.