جن[3]

( جِن[3] )
{ جِن }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزوں کی برصغیر آمد پر عام بول چال میں داخل ہوا اور بعد میں تحریری صورت میں بھی آ گیا۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع استثنائی   : جِنْز [جِنْز]
١ - روئی اوٹنے کی مشین۔انگریزی میں Gin
"١٧٩٧ء میں ایک امریکی نے کوٹن جن ایجاد کی تاکہ کپاس سے بنولہ مشین کے ذریعے الگ کیا جا سکے"۔      ( ١٩٧٥ء، شاہراہِ انقلاب، ٤٥ )
  • Gin