سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
قہقہہ
(
قَہْقَہَہ
)
{ قَہ (فتحہ ق مجہول) + قَہَہ }
(
عربی
)
تفصیلات
قہَقہَ
قَہْقَہَہ
عربی زبان سے اردو میں داخل ہوا اور ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔
معانی
روزمرہ جات
انگریزی ترجمہ
اسم نکرہ
واحد غیر ندائی : قَہْقَہے [قَہ (فتحہ ق مجہول) + قَہے]
جمع : قَہْقَہے [قَہ (فتحہ ق مجہول) + قَہے]
جمع غیر ندائی : قَہقَہوں [قَہ (فتحہ ق مجہول) + قَہوں (و مجہول)]
١ - ٹھٹا، کھلکھلا کر ہنسنا، زور کی ہنسی، قَہْ قَہْ کی آواز نکالنا۔
"اسمائیل کے بیٹھتے ہی پھر زور کا قہقہہ پڑا"۔ ( ١٩٨٧ء صلائے عام، ١٩ )
١ - قہقہہ لگانا
کھکھلا کر ہنسنا، ٹھٹا مارنا۔"مجمع نے زور کا قہقہہ لگایا۔" ( ١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ١٠٨ )
مضحکہ اڑانا، تمسخر کرنا، احمق بنانا۔ (فرہنگ آصفیہ)
A loud laugh; a burst of laughter
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر